آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات، افغانوں کیلئے انسانی بنیادوں پر اعانت کے مشترکہ عزم کا اعادہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سے ملاقات میں افغانوں کیلئے انسانی بنیادوں پر اعانت کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا اور کہا افغانستان کےعوام کے مستحکم،خوشحال مستقبل کیلئے کام کرتے رہیں … Continue reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات، افغانوں کیلئے انسانی بنیادوں پر اعانت کے مشترکہ عزم کا اعادہ